Thursday, December 2, 2010

Emotions have foot

اشفاق احمد نے اپنی ایک کتاب میں لکھا ہے کہ
زندگی میں کوئی خوشی، کوئی جذبہ کبی مستقل نہیں ہوتا.
 ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں.
 ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آ جاتے ہیں،
 اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment

Please express your views about this post here.