Showing posts with label My Urdu favourites. Show all posts
Showing posts with label My Urdu favourites. Show all posts

Friday, August 21, 2009

Hassan Nisaar Column in Jang (Siasi Nathoo Sianay)

To day i read a column of Hassan Nisaar in Jang. He resembled our government and decision maker with a famous folk story character. I am convinced by his resemblance. Click here to read the column on Daily Jang.

Thursday, August 6, 2009

Jangal ka dastoor (Zohra nigah)

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

سنا ہے شیر کا پیٹ جب بھر جایے

تو وہ حملہ نہیں کرتا

سنا ہے حب کسی ندی کے پانی میں

بہے کے گھونسلے کا گندمی سایا لرزتا ہے

تو ندی کی روپہلی مچھلیاں اس کو

پڑوسی ماں لیتی ہیں

ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں

تو مینا اپنے گھر کو بھول کر

کوے کے انڈوں کو پروں میں تھام لیتی ہے

سنا ہے ، گھونسلے سے جب کوئی بچا گرے تو

سارا جنگل جاگ جاتا ہے

ندی میں بڑھ آ جاہے

کوئی پل ٹوٹ جاہے

تو کسی لکڑی کے تختے پر '

گلہری سانپ چیتا اور بکری
ساتھ ہوتے ہیں

سنا ہے جنگل کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

خداوند ! جلیل و موہتبر ، دانا و بینا ، منصف و اکبر

ہمارے شہر میں اب

جنگلوں کا ہی کوئی دستور نافذ کر

Thursday, July 2, 2009

Urdu blogging

اردو میں بلوگگنگ کا مجھے کافی شوق ہے لیکن کوئی اچھا اردو ایڈیٹر نہ ہونے کی وجہ سے میں اپنا شوق پورا نہیں کر سکتا تھا. کچھ دیں پہلے مرے ایک دوست ثاقب نے ایک ایسا لنک بتایا جس کی وجہ سے مرے لئے اردو بلوگگنگ بہت آسان ہو گئی ہے. سو اگر کسی نیں یہ لنک اسے کرنا ہو تو مندرجزیل لنک سے کر لے
http://www.google.com/transliterate/indic/Urdu

Faraz says

چلو فراز اب موسم کا مزہ چکھیں
تمام دوائیں بچوں کی پونچ سے دور رکھیں

Tuesday, April 21, 2009

ہمیں ورثے میں ملی ہے

ہم دشت کے باسی ہیں اے شہر کے لوگو
یہ روح پیاسی ہمیں ورثے میں ملی ہے

دُکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے

جان دینا روایت ہے قبیلے کی ہمارے
یہ سرخ لباسی ہمیں ورثے میں ملی ہے

جو بات بی کہتے ہیں اتر جاتی ہے دل میں
تاثیر جدا سی ہمیں ورثے میں ملی ہے

جو ہاتھ بھی تھاما ہے صد ساتھ رہا ہے
احباب شناسی ہمیں ورثے میں ملی ہے

شوھرا ہے ہمارا جنوں کے نام سے
جنوں کی یہ عظمت ہمیں ورثے میں ملی ہے

Wednesday, October 29, 2008

pakistani politicians mapped

Some one send me SMS

  • Agar pakistan kay awam mein aqal hoti to?
  • Qazi hussain ahmed peshawar mein pista bechta
  • Chaudri behansoan ka dhood bechtay
  • Fazal ur rehman kisi school ka chokidar hota
  • Sheikh rasheed muree pindi bus ka condector hota
  • Nawaz shareef branderth road par loha bechta
  • zardari nawabshah kay jangloan mein oont charata
  • Mush rifle lai kay national bank ka guard bana hota
  • Altaf bhai kisi bus mein manjan bechta
I liked the personality mapping.

Wednesday, September 3, 2008

Childhood of our leaders

It is an interesting illustration of child hood of our leaders. Their personality is reflected in this humerus mirror.